کیا ہانیہ عامر اورعاصم اظہر پھر سے پہلے جیسے دوست بن گئے؟
پاکستانی کی اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے وہ اداکار جو ہر وقت خبروں کا حصہ بنے رہتے ہیں اُن کے لیے اب اداکار یاسر حسین نے بھی ایک خاص لفظ کا استعمال کر لیا۔
اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے لیے یاسر حسین نے لفظ ’اَن فالوورز‘ کا استعمال کر لیا۔
گزشتہ روز تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار و میزبان یاسر حسین نے ایک اسٹوری شیئر کی تھی۔
یاسر حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی اسٹوری میں اداکار نے لکھا تھا کہ ’پوچھ میری مچھلی کتنے سوال ہیں؟‘
اس پر ایک صارف نے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ ’ہانیہ اور عاصم کے لیے ایک لفظ؟‘
تاہم اداکار یاسر حسین نے صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’اَن فالوورز۔‘
یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ لائیو سیشن کے دوران عاصم اظہر اور اپنے تعلقات کے بارے میں انکشاف کرنے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام سے عاصم اظہر کو فالو کرنا ترک کردیا ہے۔
دوسری جانب باصلاحیت گلوکار عاصم اظہر نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ہانیہ عامر کو اَن فالو کردیا ہے۔
واضح رہے کہ اس بات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ دونوں فنکاروں کے درمیان دوستی
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News