Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا

Now Reading:

ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا
عید الفطر

عید الفطر

پاکستان میں ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ،ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ 30 اکتوبر بروز جمعہ کو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا،ملک بھر میں یکم ربیع الاول پیر 19 اکتوبر کو ہوگی جبکہ 12 ربیع الاول جمعہ 30 اکتوبر کو  پوری عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔

دوسری جانب وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کے کیلنڈر کے مطابق کل یکم ربیع الاول ہے۔

اپنے پیغام میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مزید کہا کہ 12 ربیع الاؤل 30 اکتوبر بروز جمعہ کو ہو گی، مسلمانان عالم کو ولادت خاتم النبئین محمد مصطفیٰ صلى الله عليه وسلم مبارک ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
آئی ایم ایف کو ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کا پلان پیش کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر