پاکستان شوبز انڈسٹری کے وہ اداکار جو اب دوسری شادی کر کے بہت خوش ہیں
پاکستان شوبز سے تعلق رکھنے والے کئی ستاروں نے دوسری شادیاں...
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری انڈسٹری کے 5 امیر ترین اداکار کون سے ہیں اور ان کی سالانہ آمدنی کتنی ہے؟
مہوش حیات
پاکستان کی مشہور ترین اداکارہ مہوش حیات کا شمار بھی پاکستان کے امیر ترین اور سب سے زیادہ پیسے لینے والے اداکاروں میں ہوتا ہے۔
مہوش حیات کی سالانہ آمدنی تقریباً 40 ہزار ڈالرز ہے جو کہ پاکستانی 67 لاکھ 2 ہزار روپے بنتے ہیں۔
ماورہ حسین
ماورہ حسین پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا معروف ترین نام ہے۔
تفصیلات کے مطابق ماورہ حسین کی سالانہ آمدنی تقریباً 25 ہزار ڈالرز ہے جو کہ پاکستانی 41 لاکھ 88 ہزار 750 روپے بنتے ہیں۔
علی ظفر
علی ظفر صرف پاکستان کے ہی نہیں بلکہ بھارت کے بھی مقبول ترین گلوکار ہیں۔
علی ظفر کی سالانہ آمدنی 10 کروڑ 5 لاکھ 30 ہزار روپے ہیں۔
ماہ نور بلوچ
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ سے بھلا کون ناواقف ہو سکتا ہے۔
ماہ نور بلوچ کا شمار بھی پاکستان کے امیر ترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔ ان کی سالانہ آمدنی 1 کروڑ 67 لاکھ 55 ہزار روپے ہے۔
حمزہ علی عباسی
حمزہ علی عباسی کا شمار بھی امیر ترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔
اداکار کی سالانہ آمدنی تقریباً 40 ہزار ڈالرز ہے جو کہ پاکستانی 67 لاکھ 2 ہزار روپے بنتے ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News