نگران وزیر اعلی محسن نقوی نے سروسز اسپتال کا دورہ
نگران وزیر اعلی محسن نقوی نے سروسز اسپتال کا دورہ کیا اور...
وسیم اکرم کی اہلیہ اور سماجی کارکن شنیرا اکرم نے ایک بار پھر پاکستان میں بچوں کے جنسی استحصال اور بدسلوکی کیخلاف آواز بلند کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔
نگران وزیر اعلی محسن نقوی نے سروسز اسپتال کا دورہ کیا اور...
Sexual abuse is happening in most common places all over Pakistan. If you are in a public & someone touches you inappropriately, I’m giving you permission to turn around, Point your finger at them & scream as loud as you can “MUJHE HAATH MAT LAGAO”. #PakistanAgainstChildAbuse
Advertisement— Shaniera Akram (@iamShaniera) October 20, 2020
شنیرا اکرم کی جانب سے جاری پیغام میں انہوں نے لکھا کہ پورے پاکستان میں عام جگہوں پر جنسی استحصال ہو رہا ہے۔
وسیم اکرم کی اہلیہ نے کہا کہ اگر آپ عوام میں ہیں اور کوئی آپ کو غیر موزوں طور پر چھوتا ہے تو آپ کو اس کا بھرپور جواب دینے کی ہمت ہونی چاہیئے۔
شنیرا نے مزید کہا کہ اگر آپ اس قسم کے سلوک کا شکار ہوں تو میں آپ کو اجازت دیتی ہوں کہ آپ اس کی طرف انگلی سے تنبیہ کر تے ہوئے زور سے چیخیں اور کہیں کہ مجھے ہاتھ مت لگاؤ۔
واضح رہے کہ ٹوئٹر پر جاری کردی پیغام کے اختتام میں شنیرا نے ہیش ٹیگ ’پاکستان بچوں سے بدسلوکی کے خلاف ہے‘ کا بھی استعمال کیا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News