Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکارہ میشا شفیع 4 سال بعد کس میوزک شو کا حصہ بننے جا رہیں ہیں؟

Now Reading:

گلوکارہ میشا شفیع 4 سال بعد کس میوزک شو کا حصہ بننے جا رہیں ہیں؟

پاکستان کی گلوکارہ میشا شفیع 4 سال بعد میوزک شو ’کوک اسٹوڈیو‘ کا  حصہ بننے جا رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ میشا شفیع نے اس خبر کی معلومات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ کے ذریعے مداحوں کی دی ہے۔

مزید پڑھیں

علی ظفر اور گلوکارہ میشا شفیع کے درمیان عدالتی جنگ جاری

پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار علی ظفر اور گلوکارہ میشا شفیع...

میشا شفیع نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس کی کیمشن میں گلوکارہ نے بتایا کہ جلد کوک اسٹوڈیو آنے والا ہے اور وہ اب اس کا 4  سال بعد حصہ بھی بننے جا رہیں ہیں۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ وہ کوک اسٹوڈیو 2020 میں واپس آرہی ہیں۔

گلوکارہ نے بھی اپنے سوشل میڈیا پیغامات میں اس شو کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے۔

کوک اسٹوڈیو میں عارف لوہار کے ساتھ ’جگنی‘ گا کر شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی میشا شفیع نے اس سیزن میں بھی واپسی کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ رواں سال کوک اسٹوڈیو کا 13 واں سیزن جلد ٹی وی اسکرین پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

دوسری جانب گلوکار علی ظفر نے جنسی ہراسانی کے الزامات لگانے پر میشا شفیع کے خلاف ایک ارب ہرجانے کا دعویٰ دائر کررکھا ہے۔

لاہور کی سیشن عدالت کے جج یاسرعلی نے میشا شفیع کی درخواست پر سماعت کی۔

تاہم ایڈیشنل سیشن جج نے میشا شفیع کی ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے میشا شفیع کے گواہوں کو 27 اکتوبر کو طلب کر لیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر