Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثناء کے ساتھ کبھی بھی کوئی لمحہ مدھم نہیں ہوتا، عمیر جسوال

Now Reading:

ثناء کے ساتھ کبھی بھی کوئی لمحہ مدھم نہیں ہوتا، عمیر جسوال

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے نامور گلوکار عُمیر جسوال نے اپنی اہلیہ کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔

گلوکار عُمیر جسوال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ثنا جاوید کے لیے ایک پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

لوگوں نے اتنا بدنام کیا ہوا ہے کہ میری شادی نہیں ہو پارہی، کنگنا رناوت

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ لوگوں...

مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل...

عُمیر جسوال کی جانب سے شیئر کی جانے والی پوسٹ میں گلوکار نے اپنی اہلیہ کے لیئے کیمشن میں لکھا کہ وہ ثنا جاوید کے ساتھ خود کو کبھی تھکا ہوا محسوس نہیں کرتے ہیں۔

Advertisement

عمیر جسوال نے اپنی اہلیہ ثنا جاوید کے ہمراہ اپنی زندگی کے سب سے خوبصورت دن یعنی نکاح کی نئی تصویریں پوسٹ کی ہیں۔

عمیر جسوال نے تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’ثناء کے ساتھ کبھی بھی کوئی لمحہ مدھم نہیں ہوتا اور نہ ہی میں ان کے ساتھ  خود کو سُست محسوس کرتا ہوں۔‘

گلوکار نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں ’ماشاءاللّہ‘ بھی لکھا تاکہ اُن کی جوڑی نظرِبد سے محفوظ رہے۔

دوسری جناب عمیر جسوال کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے ثنا جاوید نے اظہار محبت والے اور گلے ملنے والے ایموجیز بنائے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل ثنا جاوید نے انسٹاگرام پراپنے نکاح کے دن کی نئی تصویریں پوسٹ کی تھیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر