Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقراء عزیز نے ایک بار پھر مداحوں کو شش و پنج میں ڈال دیا

Now Reading:

اقراء عزیز نے ایک بار پھر مداحوں کو شش و پنج میں ڈال دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ اقراء عزیز نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کر کے مداحوں کو شش و پنج میں ڈال دیا ہے۔

اداکارہ اقراء عزیز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ متعدد صفحات پر انہماک کے ساتھ کچھ لکھ رہی ہیں اور مصروف نظر آ رہی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CFpDrslHSpF/?utm

اقراء عزیز نے اپنی اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں کسی نئے کام کے آغاز کا حوالہ دیا ہے اور ساتھ میں  ’بسم اللّٰہ‘ اور ’پریپیئرنگ‘ یعنی تیاری جاری ہے جیسے ہیش ٹیگ بھی استعمال کیے ہیں۔

اقراء عزیز مداحوں کو بتایا ہے کہ ’انہوں نے کچھ نیا کیا ہے جو کہ بہت دلچسپ اور سنسنی خیز ہے، اور اب وہ انتظار کر رہی ہیں کہ اُن کے مداح اُن کا نیا کام دیکھیں۔‘

Advertisement

یاد رہے اقراء کی اس پوسٹ پر اُن کے مداحوں کی جانب سے ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں۔

دوسری جانب اقراء کے مداحوں کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ یا تو اقراء نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے یا پھر اب وہ اسکرپٹ رائٹنگ کی جانب آ گئی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر