Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارشد چائے والے نے دوبارہ چائے بنانا شروع کردی

Now Reading:

ارشد چائے والے نے دوبارہ چائے بنانا شروع کردی

’ارشد چائے والا‘ کے نام سے مشہور نوجوان نے اسلام آباد میں اپنا کیفے بنالیا۔

چند سال قبل والا‘ کے نام سے مشہور نوجوان نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور ایک میوزک البم میں بھی کام کیا لیکن ارشد پھر اچانک منظر سے غائب ہوگیا۔

Advertisement

Insha AllahCafé Chaiwala Roof top will be on October 10, 2020 at 12 noonانشا اللہ کیفے چاے والا اکتوبر 10 12 بجےدن سے آپ کی خدمت میں کھولا جا رہا ہے33-Buland Markaz, D-Chowk, Jinnah Avenue, Blue Area, Islamabad

Gepostet von Cafe Chaiwala am Montag, 28. September 2020

چند سال قبل سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والے ارشد خان ’چائے والا‘ نے اسلام آباد میں اپنا کیفے بنالیا ہے جس کا نام انہوں نے کیفے چائے والا رکھا ہے۔

Advertisement

یاد رہے ان کا کیفے 10 اکتوبر سے اسلام آباد کے ڈی چوک پر بلند مرکز کی جانب کھل رہا ہے، کیفے چائے والا، روف ٹاپ کیفے ہے اور اس کے لانچ کی تیاریاں جاری ہیں۔

واضح رہے کہ ارشد خان کے ماڈرن طرز کے کیفے کی تھیم ’ٹرک آرٹ‘ پر مبنی ہے اور کیفے میں شوخ رنگوں کا انتخاب کیا گیا ہے جبکہ کیفے کے انٹیرئیر ڈیزائن میں پاکستانی ثقافت صاف نمایاں ہے۔

دوسری جانب ارشد خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے اسلام آباد میں خود کا چائے کیفے کھولا ہے جس کا نام ’کیفے چائے والا‘ ہے۔

اس حوالے سے ارشد خان کا کہنا تھا کہ مجھے بہت خوشی ہورہی ہے کہ میں نے اپنا ایک کیفے قائم کیا ہے۔

ارشد نے بتایا کہ میرا ارادہ ہے کہ میں اس کیفے کی چینز  یا برانچز پورے پاکستان میں کھولوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر