Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارطغرل غازی کے پروڈیوسر نے اہم اعلان کر دیا

Now Reading:

ارطغرل غازی کے پروڈیوسر نے اہم اعلان کر دیا

ترکش سیریز ارطغرل غازی کے پروڈیوسرایک اور تاریخی سیریز جلد نشر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

ارطغرل غازی کے پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر مہمت بوزداگ نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ ایک اور تاریخی سیریز  پر کام کر رہے ہیں جس کی عکس بندی تقریباً مکمل ہوچکی ہے۔

مزید پڑھیں

ارطغرل غازی ڈرامے کی اداکارہ برکو کیراٹلی کی تصاویر وائرل

ترکی کا تاریخی ڈرامہ دیرلیس ارطغرل غازی کی اداکار برکو کیراٹلی کی...

 انہوں نے بتایا کہ ایک اور تاریخی سیریز کو جنوری 2021 میں نشر کیا جائے گا۔

مہمت بوزداگ کی تاریخ پر مبنی نئی سیریز خوارزمین سلطنت کے حکمران جلال الدین خوارزمشاہ کی زندگی پر مبنی ہوگی جنہوں نے منگول حملے کے خلاف ایک جدوجہد کا آغاز کیا تھا۔

Advertisement

پروڈیوسر مہمت بوزداگ نے اپنی نئی سیریز کے حوالے سے کہا کہ یہ دنیا بھر میں ایک نمایاں اثر پیدا کرے گی۔

مہمت بوزداگ نے مزید بتایا کہ ہم نے اس پروجیکٹ پر کام 2 سال قبل ازبکستان حکومت کی جانب سے سیریز کے لیے دی گئی درخواست کی منظوری کے بعد شروع کیا تھا۔

واضح رہے کہ ترکش سیریز ارطغرل غازی کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں بے حد پزیرائی ملی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر