Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہماری اولین ترجیح صفائی اور میونسپل سروسز فراہم کرنا ہے، اکبر ایوب خان

Now Reading:

ہماری اولین ترجیح صفائی اور میونسپل سروسز فراہم کرنا ہے، اکبر ایوب خان
کے پی وزیر بلدیات اکبر ایوب خان نے کہا ہے کہ ہماری اولین ترجیح صفائی اور میونسپل سروسز فراہم کرنا ہے۔

کے پی وزیر بلدیات اکبر ایوب خان نے کہا ہے کہ ہماری اولین ترجیح صفائی اور میونسپل سروسز فراہم کرنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کے پی وزیر بلدیات اکبر ایوب خان کی زیرصدارت اضلاع کے ترقیاتی اسکیمو ںاور صفائی کے حوالے سے اجلاس ہوا۔

 اکبر ایوب خان نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام شہروں سے کوڑا کرکٹ کے ڈھیروں کو ختم کروایا جائے جبکہ سڑکوں پر اسٹریٹ لائٹ کے قیام کو یقینی بنایا جائے۔

کے پی وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ صوبائی وزیربلدیات نے ہدایت دی کہ تمام ٹی ایم ایزدفاتر کے ہر گاڑی کے لئے الگ فیول کارڈ بنایا جائے جبکہ سینیٹری سٹاف کی حاضری کو یقینی بنایا جائے۔

اکبر ایوب خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جو حاضری نہیں کر رہا ان کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لیا جائے اور تمام ملازمین کو دوسرے جگہوں سے بلوا کر اپنے دفاتر میں کام پر لگایا جائے۔

Advertisement

کے پی وزیر بلدیات اکبر ایوب خان کا مزید کہنا تھا کہ ہر ٹی ایم اے دفتر کا جائیداد کے حوالے سے ڈیجیٹل ڈائریکٹری ہونی چاہیے جبکہ عوامی مقامات پر عوام کو پینے کے لئے صاف پانی کے انتظامات کروائے جائیے اور تمام عوامی مقامات پر مرد اور عورتوں کے لئے الگ الگ واش رومز بنائے جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
آئی ایم ایف کو ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کا پلان پیش کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر