زید علی نے اپنی اہلیہ یمنیٰ کو تحفے میں کیا دیا؟
پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے اپنی اہلیہ یمنیٰ...
پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی کی اہلیہ یمنیٰ کو ’لڑکی‘ کہنے پر جواب دے دیا۔
یاد رہے کہ حال ہی میں زید علی نے اپنی اہلیہ یمنیٰ کو تحفے میں کار دی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر بےحد مقبول ہوئی۔
https://twitter.com/BlueSap26/status/1317768465877446656
تاہم اس تصویر پر ایک ٹوئٹرصارف نے لکھا کہ زید علی نے اس لڑکی کو خوبصورت کار تحفے میں دی ہے اور تُم لوگوں سے ایک آئی فون تک نہیں دیا جاتا۔
جس کا بھر پور جواب کامیڈین زید علی نے دیا اور کہا کہ یمنیٰ لڑکی نہیں بلکہ میری بیوی ہے۔
زید علی نے لکھا کہ یمنیٰ میری زندگی کی ہر جدوجہد اور مشکلات کی میری ساتھی ہے۔
She’s not my girl, she’s my wife. She’s been there through my struggles and hardships in life. Don’t build your relationship based on materialistic things because it won’t last. https://t.co/Y56Ub8GcFA
— Zaid Ali (@Za1d) October 18, 2020
اُنہوں نے مزید لکھا کہ اپنے تعلقات کو مادہ پرستی جیسی چیزوں کی بنیاد پر نہ بناؤ کیونکہ جو تعلقات دولت دیکھ کر بنائے جاتے ہیں وہ طویل عرصے تک قائم نہیں رہ پاتے۔
واضح رہے کہ زید علی نے گزشتہ روز ہی اپنی اہلیہ یمنیٰ کو تحفے میں کار دی ہے۔
https://www.instagram.com/p/CGev9H1JhNz/?utm
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News