Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین سینیٹ سے وزیرخارجہ کی ملاقات

Now Reading:

چیئرمین سینیٹ سے وزیرخارجہ کی ملاقات
چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے آئی پی یو الیکشن کے حوالے سے آگاہ کیا۔

واضح رہے گزشتہ روز سابق افغان وزیر اعظم اور حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے تو وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق خان نے دفتر خارجہ کے حکام کے ہمراہ ان کا استقبال کیا تھا۔

دفترخارجہ میں گلبدین حکمت یار اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات میں پاک افغان دوطرفہ ‏تعلقات، افغانستان میں قیام امن کے لیے جاری بین الافغان مذاکرات سمیت باہمی ‏دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

Advertisement

اس موقع پرشاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے واضح طورپر کہا تھا کہ افغان ‏‏مسئلے کے دیرپا حل کا واحد راستہ، افغانوں کو قابل قبول سیاسی مذاکرات ہیں،خوشی ہے کہ آج عالمی سطح پر پاکستان کے موقف کو سراہا جا رہا ہے، بین الافغان ‏‏مذاکرات کی صورت میں افغان قیادت کے پاس افغانستان میں امن کی بحالی کا ایک نادر ‏‏موقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر