Advertisement
Advertisement
Advertisement

منشا پاشا نے اپنی سالگرہ کس کے ساتھ منائی؟

Now Reading:

منشا پاشا نے اپنی سالگرہ کس کے ساتھ منائی؟

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا نے اپنی سالگرہ اپنے منگیتر، سماجی کارکن جبران ناصر کے ساتھ منائی۔

منشا پاشا کی جانب سے اپنی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں

اداکارہ منشا پاشا، حسن علی پر تنقید کرنے والوں پر برہم

پاکستان کی معروف اداکارہ منشا پاشا حال ہی میں کرکٹر حسن علی...

https://www.instagram.com/p/CGfKm6TFhD5/?utm

 پاکستانی شوبز انڈسٹری میں منفرد اور منتخب کام کرنے والی اداکارہ منشا پاشا نے اپنی 33 ویں سالگرہ منائی ہے۔

Advertisement

منشا پاشا کی تصاویر اور ویڈیو میں اُن کے منگیتر جبران ناصر کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

منشا پاشا کی جانب سے شیئر کی گئی ایک تصویر میں انہوں نے اپنے مداحوں کو اپنی سالگرہ کی خبر دی ہے اور لکھا ہے کہ ’ یہ سالگرہ منانے کا وقت‘، اور ساتھ میں کیک کا ایموجی بھی بنایا ہے۔

علاوہ ازیں اداکارہ منشاہ پاشا کی جانب سے ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے جس میں وہ باقاعدہ جبران ناصر کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں۔

منشا پاشا نے کیپشن میں بتایا کہ اُن کی سالگرہ کے ساتھ اُن کے ایک دوست کی بھی سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

منشا پاشا کو مداحوں سمیت پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے دیگر فنکاروں کی جانب سے بھی سالگرہ کی خوب مبارکباد اور دعائیں دی جا رہی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ نے بتایا کہ انہیں یہ سرپرائز برتھ ڈے پارٹی اُن کے دوستوں کی جانب سے دی گئی ہے جس سے متعلق وہ بالکل بھی نہیں جانتی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر