بریانی 2019 کی سب سے زیادہ سرچ ہونے والی ڈش بن گئی
بریانی 2019 کی سب سے زیادہ سرچ نے والی ڈش بن گئی...
بریانی ایک ایسی ڈش ہے جسے ہر کوئی بہت شوق سے کھاتا ہے اور اس ڈش کو بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
بریانی کبھی بھی کہیں بھی مل جائے سب ہی کھانا پسند کرتے ہیں کوئی اس کو کھانے سے منع نہیں کرتا۔
یاد رہے بریانی گھر کی بنی ہوئی بھی مزے دار لگتی ہے لیکن جو مزہ بازار کی بنی بریانی میں ہے وہ کسی اور میں نہیں۔
آج آپ کی مشہور شیف کی بتائی گئی ایسی ٹپ بتا رہے ہیں جس کے مطابق آپ گھر میں بھی بازار جیسی بریانی بنا سکتے ہیں۔
ترکیب:
ہلدی، دھنیا، ہری مرچیں، پیاز، ٹماٹر، کالی مرچ، لونگ، بادیان کے پھول، دار چینی، زیرہ، کھیوڑہ، جائفل جاوتری، آلو، لیموں، گوشت، ثابت اور پسی ہوئی لال مرچ، ہرا دھنیا، تیز پات، آلو بخارا، ادرک، لہسن، نمک، زردے کا رنگ۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News