Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹائیگرفورس سے ملک میں خانی جنگی کا خدشہ ہے، سراج الحق

Now Reading:

ٹائیگرفورس سے ملک میں خانی جنگی کا خدشہ ہے، سراج الحق

امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹائیگرفورس بنانا ایک سازش ہے جس سے ملک میں خانی جنگی کا خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹائیگر فورس سے خطرہ ہے کہ یہ بھتہ خوری نا شروع کردیں۔

سراج الحق نے کہا کہ یہ جتنا پیسہ کینٹینرز پر روکنے پرلگ رہے ہیں وہی ہماری ماؤں بیٹیوں کو دیتے تو بہتری اتی جبکہ ان کا انسانی فرض کے ان ماؤں بیٹیوں اور بہنوں کی بات سنیں۔

امیر جماعت اسلامی نے یہ بھی کہا کہ ماضی میں بھی یہ تنظیمیں بنیں اور کنٹرول سے باہرہوگئی جبکہ اگر کوئی سویلین ڈنڈہ بردار ہو گر گھی چینی کی قیمتیں مقرر کروائے تو انتظامیہ کس کام کی۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ ٹائیگر فورس کو فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کی جائے جبکہ تمام سیاسی جماعتیں اگر اسی طرح فورسز بنائیں تو یہ ملک بھی یوگنڈا اور نائجیریا بن جائیگا۔

Advertisement

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ قوم کی ترقی وڑیروں کے بجائے نظام قانون کے تحت چلانے میں ہے جبکہ قانون کی حکمرانی کے بغیر پاکستان اور قوم کی ترقی نا ممکن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر