ہانیہ عامر نے عاصم اظہر کو انسٹاگرام سے اَن فالو کیوں کیا؟ بڑی وجہ سامنے آگئی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر...
پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
گلوکار عاصم اظہر نے نے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر 24 ویں سالگرہ کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔

عاصم اظہر کی سالگرہ کے موقع پر پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے متعدد ستاروں کی جانب سے بھی سالگرہ کی مبارکباد دی جا رہی ہے۔

پاکستانی نوجوانوں کے ہر دلعزیز گلوکار عاصم اظہر کی جناب سے شیئر کی جانے والی تصاویر کو صارفین کی جانب خوب پسند کی جا رہا ہے۔

عاصم اظہر نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے اللّٰہ کا شکر ادا کیا۔

گلوکار نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں مداحوں کے لیے لکھا کہ ’دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا بہت شکریہ۔

عاصم اظہرنے مزید کہا کہ وہ اپنے سب ہی مداحوں سے بہت پیار کرتے ہیں۔‘

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News