Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم فاروق کا خوبصورتی سے متعلق پیغام مداحوں کو بھا گیا

Now Reading:

حریم فاروق کا خوبصورتی سے متعلق پیغام مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی کی معروف اداکارہ حریم فاروق نے سوشل میڈیا پر خوبصورتی سے متعلق پیغام شیئر کر دیا۔

اداکارہ حریم فاروق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پیغام پوسٹ کیا جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

حریم فاروق کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی مشہور اداکارہ حریم فاروق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل...

اکثر اوقات خوبصورتی کو گورے رنگ، تیکھے نین نقش، لمبے قد اور دُبلے پتلے ہونے سے منسوب کیا جاتا ہے مگر پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی حسین اداکارہ حریم فاروق کی نظر میں ان کے علاوہ بھی شخصیت کے دو اجزا ایسے ہیں جو مندرجہ بالا خصوصیات پر بھی حاوی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CGDM7E0lBiH/?utm

Advertisement

حریم نے اپنی خوبصورت تصاویر اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں اور ساتھ میں پیغامات بھی لکھے۔

حریم فاروق نے پیغام میں اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’ڈارلنگ، خود اعتمادی اور عقلمندی آپ کو خوبصورت نظر آنے سے نہیں روک سکتی، کبھی بھی نہیں۔

حریم فاروق کی اس خوبصورت تصویر اور پیغام پر اُن کے مداحوں کی جانب سے اُنہیں خوب سراہا جا رہا ہے ۔

واضح رہے حریم فاروق آئے دن اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں خوب پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر