Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے تمام ریکارڈ توڑدیئے

Now Reading:

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے تمام ریکارڈ توڑدیئے

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ٹک ٹاک پر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا ٹک ٹاک پر ایک کروڑ فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار بن گئیں ہیں۔

مزید پڑھیں

کیا جنت مرزا ٹک ٹاک چھوڑنے کا ارادہ رکھتی ہے؟

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کا اہم اعلان مداح حیران...

جنت مرزا کا تعلق پاکستان کے شہر فیصل آباد سے ہے۔

یاد رہے جنت مرزا نے نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے جنت مرزا نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یقین نہیں ہورہا کہ واقعی ایسا ممکن ہوسکتا ہے۔

جنت مرزا کا کہنا تھا کہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں شوق شوق میں یہاں پہنچ جاؤں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب آپ  کسی سے حسد نہیں کرتے تو صلہ مل ہی جاتا ہے۔

ٹک ٹاک اسٹار کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاک ان کا شوق ہے اور یہ ایک اچھی مصروفیت بھی ہے۔

دوسری جانب جنت مرزا نے ٹک ٹاک پر 854 ویڈیوز اپلوڈ کی ہیں جن کو پسند یا لائک کرنے والوں کی تعداد کروڑوں میں ہے۔

Advertisement

جنت مرزا نے بتایا کہ تین سالوں میں ایک کروڑ فالوورز ہونا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے اور اس وقت وہ پاکستان میں فالوورز کے حوالے سے ٹک ٹاک میں پہلے نمبر پر بھی آگئیں ہیں۔

خیال رہے کہ حال ہی میں جنت مرزا نے بلال سعید کے گانے ’شاعر‘ کی ویڈیو میں محمد علی جوش کے ساتھ میوزک ویڈیو میں ڈیبیو کیا تھا۔

یہ خبریں بھی زیر گردش ہیں کہ معروف پاکستانی فلم ساز سید نور ملک میں پنجابی فلم سنیما کی بحالی میں کردار ادا کرتے ہوئے جلد ایک نئی فلم شائقین کے لیے پیش کریں گے جس کی ہیروئن کا کردار ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا ادا کریں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر