Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکار بلال مقصود کی زندگی میں حلیمہ سلطان کون؟

Now Reading:

گلوکار بلال مقصود کی زندگی میں حلیمہ سلطان کون؟

پاکستان کے نامور کمپوزر و گلوکار بلال مقصود نے اہم راز سے پردہ اُٹھا دیا۔

گلوکار بلال مقصود نے مداحوں کو بتادیا کہ اُن کی زندگی میں وہ کون ہے جس کو وہ حلیمہ سلطان کا نام دینے کا سوچ رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

گلوکار بلال مقصود کے رول ماڈل کون؟ گلوکار نے بتا دیا

پاکستان کے گلوکار بلال مقصود نے اپنا رول ماڈل اپنے والد انور...

گلوکار نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک خوبصورت طوطی کی تصویر پوسٹ کی ہے۔

Advertisement

Advertisement

بلال مقصود کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں گلوکار نے کیمشن میں لکھا کہ میں اسے حلیمہ سلطان کا نام دینے کا سوچ رہا ہوں لیکن میری فیملی مجھے ایسا کرنے سے منع کر رہی ہے۔

گلوکار نے اپنے مداحوں کی رائے لیتے ہوئے لکھا کہ آپ مجھے بتائیں کہ اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

بلال مقصود کے سوال پر زیادہ تر مداحوں کا کہنا تھا کہ یہ طوطی بہت خوبصورت ہے اس لیے آپ کو اُس کا نام حلیمہ سلطان ہی رکھنا چاہیے۔

دوسری جانب ایک صارف نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ آپ حلیمہ سلطان کی جگہ رضیہ سلطان بھی نام دے سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ حلیمہ سلطان اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز’ارطغرل غازی‘ کا ایک مرکزی کردار ہے جو تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے بڑی خوبصورتی سے نبھایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر