Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف فٹبالر گنجے ہوگئے

Now Reading:

معروف فٹبالر گنجے ہوگئے

 کرسٹیانو رونالڈو نے نیا اسٹائل اپنا لیا ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معروف فٹبالر رونالڈو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے وہ اداکار جو اب دوسری شادی کر کے بہت خوش ہیں

   پاکستان شوبز سے تعلق رکھنے والے کئی ستاروں نے دوسری شادیاں...

رونالڈو نے 12 کروڑ روپے ہاتھ میں سجا لیے

پرتگال سے تعلق رکھنے والے کریسٹیانو رونالڈو کے ہاتھ میں ہر وقت...

https://twitter.com/Cristiano/status/1319254937335902209

فٹبالر رونالڈو کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں ان کے نئے لُک کو دیکھا جاسکتا ہے کہ فٹبالر نے اپنے بال کٹوا لیے ہیں۔

Advertisement

فٹ بال کے معروف کھلاڑی اور پانچ مرتبہ بيلن ڈور ايوارڈ يافتہ کرسٹيانو رونالڈو بھی گزشتہ دنوں عالمی وبا کورونا وائرس ميں مبتلا ہو گئے تھے۔

پرتگال کی قومی ٹيم کے کوچ فرنانڈو سانتوس نے رپورٹرز کو بتايا کہ انتظاميہ نے تمام قواعد و ضوابط کا خيال رکھا تھا تاہم پھر بھی رونالڈو اس وائرس کا شکار ہو گئے۔

واضح رہے کہ پرتگال اور فرانس کی ٹيم کے تمام ارکان کے ٹيسٹ کرائے گئے اور کسی بھی ديگر کھلاڑی ميں وائرس کی تشخيص نہيں ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر