Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی کا ڈائٹنگ سے متعلق پیغام جاری

Now Reading:

سجل علی کا ڈائٹنگ سے متعلق پیغام جاری
سجل علی

پاکستان کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ سجل علی نے ڈائٹنگ سے متعلق پیغام جاری کر دیا۔

اداکارہ سجل علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر صحت مند غذا کے چناؤ اور ڈائٹنگ سے متعلق پیغام لکھا اور ساتھ ہی اپنی دو دلکش تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے کھانے کے لئے فرائز اور جوس کا انتخاب کیا ہوا ہے۔

https://www.instagram.com/p/CF4nbSEBC4x/

سجل علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ڈائٹنگ کا مطلب صرف وزن کم کرنا نہیں ہوتا۔

سجل علی نے لکھا کہ جب بھی آپ ڈائٹنگ کا سوچتے ہیں تو سلاد، انڈے اور ابلا ہوا چکن کا گوشت ذہن میں آتا ہے۔

Advertisement

ڈائٹنگ صرف وزن کم کرنے کا نام نہیں ہوتا بلکہ یہ آپ کے لائف اسٹائل کی تبدیلی ہوتا ہے۔

واضح رہے اداکارہ سجل علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر