Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی کپ کے بعد اسکواڈ کا اعلان کل کرنے کا فیصلا

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی کپ کے بعد اسکواڈ کا اعلان کل کرنے کا فیصلا

زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کل کرنے کا فیصلا کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے22 سے 23 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔

سیریز سے قبل انٹرا سکواڈ ون ڈے میچز بھی پلان کیئے جا رہے ہیں ۔

مزید پڑھیں

پی سی بی کا عمر گل کو زبردست خراج تحسین

پاکستان کے عظیم فاسٹ بالر ز کی فہرست میں شامل عمر گل...

یاد رہے چیف سلیکٹر مصباح الحق نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے بعد اسکواڈ کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا تھا مگر وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں، امکان ہے کہ پی سی بی پریس ریلیز کے ذریعے ٹیم کا اعلان کرے گا۔

Advertisement

سیریز میں سابق کپتان شعیب ملک کو آرام دینے پر اتفاق کیا گیا ہے ، آل راؤنڈر فہیم اشرف کی شمولیت کے علاوہ عبد اللہ شفیق اور خوشدل شاہ کی بھی ٹیم میں شمولیت یقینی دکھائی دے رہی ہے ۔

اس حوالے سے ذرائع کاکہنا ہے کہ نسیم شاہ کو فٹنس مسائل کے باعث آرام دیا جا رہا ہے، ان کی جگہ موسی خان کو اسکواڈ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

علاوہ ازیں تجربہ اور فارم کی بنیاد پر وہاب ریاض ٹیم میں برقرار رہ سکتے ہیں ۔

ٹیم میں دوسرے وکٹ کیپر کے طور روحیل نذیر کا نام زیر غور ہے۔

جبکہ سرفراز احمد کا جگہ برقرار رکھنا مشکل ہے۔

سیریز میں بابر اعظم پہلی مرتبہ ون ڈے کرکٹ میں بھی قیادت کریں گے ۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز ہوں گے ، جبکہ زمبابوے ٹیم 20 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر