اداکارہ کنزہ ہاشمی کے ترکی میں سیر سپاٹے
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی ترکی میں سیر سپاٹے...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی ترکی میں سیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
اداکارہ کنزہ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں آیا صوفیہ کے باہر موجود ہیں۔

اداکارہ کنزہ ہاشمی گزشتہ کئی دنوں سے ترکی کے دورے پر ہیں اور وہاں خوب انجوائے کررہی ہیں۔
اداکارہ کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
کنزہ ہاشمی کبھی ترکی کے ڈیلٹا ہوٹل میں تو کبھی استنبول کے ساحل کی سیر کرتی نظر آرہی ہیں۔
کنزہ ہاشمی نے اپنے دورہ ترکی کے سفر کو یادگار قرار دیا ہے اور اپنے انسٹا گرام پر لکھا کہ یہاں آکر زندگی کا مزہ دوبالا ہوگیا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News