Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوشت و دودھ کے ملاپ سے مزے دار آئس کریم تیار

Now Reading:

گوشت و دودھ کے ملاپ سے مزے دار آئس کریم تیار

آئس کریم کھانے کے شوقین افراد کے لیے ایک منفرد آئس کریم تیار کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سائنس دانوں نے گوشت و دودھ کے ملاپ سے مزے دار آئس کریم کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں

کیا آپ خلا میں تیار کوکیز کھانا پسند کریں گے؟

سال 2019 کے آخری مہینے دسمبر میں کرسمس کے موقع پر پہلی...

اس حوالے سے ارینا کالوٹوچ کا کہنا ہے کہ گوشت کے زریعے آئس کریم کا بننا ایک تازگی بخش اور صحت مند عمل ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ ہلکے ناشتے کے لئے بہترین ہے، جبکہ اس آئس کریم کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس میں شوگر کی عدم موجودگی ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس آئس کریم کو ستمبر میں ہونے والی بیلگو 2020 نمائش میں پیش کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ یہ کارنامہ بیلاروس میں سر انجام دیا گیا، انسی ٹیوٹ آف میٹ پروڈکٹ ڈیپارٹمنٹ کے اہم رکن ارینا کالوٹوچ نے گوشت اور دودھ کے امتزاج سے ذائقے دار آئسکریم تیار کی ہے، جسے آئس میٹ کا نام دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر