Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس کا دورہ

Now Reading:

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس کا دورہ
پاک فضائیہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس کا دورہ کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس کا دورہ کیا ہے۔

ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا کہ ایئر چیف مجاہد انور خان نے آپریشنل ایئر بیس پر جنرل ندیم رضا کا استقبال کیا۔

ترجمان آئی ایس پی آر نے یہ بھی کہا کہ جنرل ندیم رضا نے ایئر چیف کے ہمراہ ایف سولہ فارمیشن میں اڑان بھری جبکہ ایف سولہ فارمیشن کی پروازوں کے دوران جنگی مشق بھی کی گئی۔

ترجمان آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے مسلح افواج کے درمیان ہم آہنگی کو جنگی آپریشنز کی کامیابی میں اہم قرار دیا جبکہ پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور ایئر واریرز کے عزم کو بھی سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر