Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے جلسے کو ناکام بنانے کیلئے ہتھکنڈے استعمال کیے

Now Reading:

حکومت نے جلسے کو ناکام بنانے کیلئے ہتھکنڈے استعمال کیے
عظمی بخاری

مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ حکومت نے جلسے کو ناکام بنانے کےلیے ہتھکنڈے استعمال کیے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب حکومت مریم نواز کے گوجرنوالہ پہنچنے میں رکاوٹیں کھڑی کررہی ہے۔

عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب حکومت مریم نواز کے قافلے کو راستے میں جگہ جگہ روکنے کی کوشش کررہی ہے، مریم نواز جلد ازجلد جلسہ گاہ میں پہنچنا چاہتی ہیں۔

مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان نے یہ بھی کہا کہ گوجرنوالہ میں مکمل لاک ڈاؤن ہے پھر بھی ہزاروں لوگ جلسہ گاہ میں پہنچ گئے ہیں۔

عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ حکومت نے جلسے کو ناکام بنانے کےلیے ہتھکنڈے استعمال کیے لیکن کارکنوں کے حوصلے اور ہمت کی داد دیتے ہیں۔

Advertisement

مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم آج تاریخ رقم کرنے جارہی ہے اور مریم نواز جلد جلسہ گاہ میں ہونگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر