Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرا بیلگیچ کا ایٹی ٹیوڈ سے بھرپور انداز مداحوں کو بھا گیا

Now Reading:

اسرا بیلگیچ کا ایٹی ٹیوڈ سے بھرپور انداز مداحوں کو بھا گیا

تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ کا ایٹی ٹیوڈ سے بھرپور نیا انداز مداحوں کو بھانے لگا۔

اداکارہ اسرا نے اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں بغیر کسی بیک گراؤنڈ کے اپنی ایک دلکش تصویر شیئر کی ہے۔

جس میں اُن کے لُک اور اسٹائل نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔

مزید پڑھیں

اسرا بیلگیچ کی نئی تصویر نے مداحوں کو دیوانا کر دیا

ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔...

Advertisement

اسرا  کی جانب سے پوس تکی جانے والی تصویر میں دیکھ اجا سکتا ہے کہ انہوں نے سفید لباس کے اوپر کالی جیکٹ پہنی ہے جو انتہائی پُرکشش دکھائی دے رہی ہیں۔

ترک اداکارہ اکثر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداح خوب سراہتے ہیں۔

اسرا بیلگیچ کی حالیہ تصاویر کو کچھ ہی دیر میں لاکھوں لوگوں نے پسند کیا اور تعریفی پیغامات بھی لکھے۔

دوسری جانب اسرا بیلگیچ دُنیا بھر میں مقبول تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار بھی ادا کرچکی ہے۔

واضح رہے کہ تُرک اداکارہ کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے متعدد برانڈز نے انہیں اپنا برانڈ ایمبیسڈر بھی مقرر کیا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر