Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلال عباس ساتھی اداکاراؤں کیلئے خوش قسمت ثابت ہوگئے

Now Reading:

بلال عباس ساتھی اداکاراؤں کیلئے خوش قسمت ثابت ہوگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے ہر دل عزیز اداکار بلال عباس ساتھی اداکاراؤں کیلئے لکی چارم ثابت ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار بلال عباس جس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے جارہے ہیں وہ اس پراجیکٹ کے منظر عام پر آنے سے قبل ہی شادی کے بندھن میں بن گئیں۔

مزید پڑھیں

ثنا جاوید کی تصاویر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ ثنا جاوید کے نئے برائیڈل شوٹ کی تصویریں...

اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ بلال عباس جلد اداکارہ سارہ خان کے ساتھ ایک ویب سیریز میں دکھائی دیں گے۔

Advertisement

سارہ اور بلال کے چاہنے والوں کا ماننا ہے کہ جیسے ہی دونوں فنکاروں کی ویب سیریز کی خبر سامنے آئی تو ساتھ ہی سارہ خان کی شادی کی خبر بھی آگئی۔

خیال رہے کہ خبر سامنے آئی تھی کہ اداکارہ سارہ خان اور اداکار بلال عباس ایک ساتھ ویب سیریز میں دکھائی دیں گے۔ ایک انٹرویو میں سارہ خان نے بتایا تھا کہ وہ بلال عباس کے ساتھ ویب سیریز میں دکھائی دیں گی۔

یاد رہے کہ سارہ خان رواں برس جولائی میں گلوکار فلک شبیر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔

حال ہی میں بلال عباس نے اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے نئے پراجیکٹ کے حوالے سے عندیہ دیا تھا۔

تاہم گزشتہ روز ہی ثنا جاوید کی اچانک نکاح کی خبر نے مداحوں کو حیران کردیا اور بلال عباس کو ’لکی چارم‘ قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر