گلوکار شوکت علی کا علاج سندھ میں کمبٹ انسٹیٹیوٹ آف لیور آیند کڈنی ٹرانسپلانٹ میں شروع کر دی اگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گلوکار شوکت علی کے سابزادے نے والد کے علاج کے حوالے سے بتایا کہ تاہم شوکت علی کا علاج ادویات سے کیا جارہا ہے۔
شوکت علی علی کے سابزادے نے بتایا کہ والد کو مختلف بیماریاں ہیں اُس کے باوجود ڈاکٹرز شوکت علی کے جگر ٹرانسپلانٹ کی طرف نہیں جا رہے ہیں۔
دوسری جانب شوکت علی کے بیٹے نے کہا کہ سندھ آکر یوں لگا جیسے اپنے اصل گھر آگیا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ جس محبت اور توجہ کی ضرورت پنجاب میں تھی وہ سندھ آکر ملی ہے۔
خیال رہے کہ گلوکار شوکت علی کا علاج پر پنجاب میں تواجہ نہیں دی جا رہی تھی۔
واضح رہے کہ گلوکار شوکت علی کے بیٹے نے بتایا کہ جب سے والد صاحب کو علاج کی غرض سے سندھ بلایا گیا تب سے دن میں کئی بار بلاول بھٹو، مرادعلی شاہ، اور آصف زرداری کا فون بھی آتا ہے اور اہسپتال میں ہر 20 منٹ بعد ڈاکٹرز شوکت علی کا چیک اپ کرنے بھی آتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
