Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان شوبز انڈسٹری کے وہ اداکار جو اب دوسری شادی کر کے بہت خوش ہیں

Now Reading:

پاکستان شوبز انڈسٹری کے وہ اداکار جو اب دوسری شادی کر کے بہت خوش ہیں

   پاکستان شوبز سے تعلق رکھنے والے کئی ستاروں نے دوسری شادیاں کر رکھی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آج ہم آپ کو شوبز کے ان 4 ستاروں کے بارے مین بتائیں گے جنہوں نے دوسری شادیاں کی ہیں اور وہ اپنی دوسری بیویوں کے عشق میں شدید گرفتار ہیں۔

مزید پڑھیں

شہروز سبزواری نے صدف کنول کے لیے محبت بھرا پیغام شئیر کر دیا

پاکستان شوبز انڈسڑی کے اداکار شہروز سبزواری نے اپنی اہلیہ صدف کنول...

شہروز سبزواری

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار شہروز سبزواری نے کچھ ماہ قبل ہی اپنی اہلیہ اداکارہ سائرہ یوسف کو طلاق دے کر مایا ناز ماڈل صدف کنول سے نکاح کرلیا۔

Advertisement

یاد رہے کہ شہروز اور صدف کو اس حد تک تنقید کا نشانہ بنایا گیا کہ دونوں نے ہی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کمنٹ آف کردیے تاکہ کوئی بھی وہاں آکر مزید تنقید نہ کرسکے۔

اسد صدیقی

پاکستان کے معروف اسد صدیقی نے دوسری شادی اداکارہ زارا نور عباس سے کی، جبکہ اداکارہ کی بھی یہ دوسری شادی تھی۔

تاہم اب دونوں ہی ایک دوسرے کے ساتھ بے حد خوش ہیں۔

 اسد زارا سے بے پناہ محبت کرتے ہیں جس کا ذکر انہوں نے کئی انٹرویوز میں کیا۔

فیصل قریشی

Advertisement

فیصل قریشی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اور منجھے ہوئے اداکار ہیں، یہ صرف ایک اداکار نہیں بلکہ مارننگ شو کے میزبان بھی ہیں۔

 فیصل قریشی نے ثناء سے دوسری شادی کی جبکہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بے حد خوش ہیں۔

 فیصل اور ثناء قریشی کی ایک بیٹی اور ایک بیٹا ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر