Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ مومل شیخ نے اپنے والد کو کیا قرار دیا؟

Now Reading:

اداکارہ مومل شیخ نے اپنے والد کو کیا قرار دیا؟

پاکستان کی نامور اداکارہ مومل شیخ نے اپنے والد جاوید شیخ کو سب کا سپر اسٹار قرار دے دیا۔

اداکارہ مومل شیخ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے والد جاوید شیخ کی سالگرہ کے موقع پر اُن کے لیے ایک خاص پیغام جاری کیا ہے۔

مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت چند دنوں کی مہمان ہے، ارسلان تاج

ارسلان تاج نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت چند دنوں کی مہمان...

مومل شیخ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومل شیخ کے ہاں بیٹی کی پیدائش...

https://www.instagram.com/p/CGHk7S5HUKT/?utm

مومل شیخ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ سالگرہ مبارک ہو بابا۔۔ آپ بہت سارے لوگوں کے لیے متاثر کن شخصیت ہیں، آپ بہت مہربان ہیں، سب کا خیال رکھنے والے ہیں، محنتی ہیں اور آپ نا صرف میرے بلکہ سب کے سپر اسٹار ہیں۔

Advertisement

مومل شیخ نے کہا کہ ’اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت ، زندگی میں بہت سی خوشیاں اور کامیابی عطا کرے، میں آپ سے بے حد پیار کرتی ہوں۔

اداکارہ نے اپنے کیپشن میں مختلف ایموجیز کا استعمال بھی کیا ہے جن میں ایک نظر بد کا ایموجی بھی شامل ہے۔

مومل شیخ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ پوسٹ 19 گھنٹے قبل شیئر کی تھی جسے اب تک تقریباً 70 ہزار 600 مداح لائیک کرچکے ہیں۔

 جبکہ اُن کی اس پوسٹ پر صارفین کی جانب سے جاوید شیخ کو سالگرہ کی مبارک باد دی جارہی ہے اور اُن کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ جاوید شیخ رواں سال 8 اکتوبر کو 66 سال کے ہوگئے ہیں، وہ 8 اکتوبر 1954 کو پیدا ہوئے اور اُن کا اصل’ نام شیخ جاوید اقبال‘ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر