Advertisement
Advertisement
Advertisement

عثمان مختار نے بد تمیز دوست کی کیا نشانی بتائی؟

Now Reading:

عثمان مختار نے بد تمیز دوست کی کیا نشانی بتائی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عثمان مختار نے بد تمیز دوست کی نشانی بتا دی۔

اداکار عثمان مختار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

عثمان مختار نسٹا گرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویرمیں نہایت سنجیدہ نظر آ رہے ہیں۔

عثمان مختار کا اپنے چہرے کے تاثرات سے متعلق پوسٹ کے کیپشن میں کہنا ہے کہ ’آپ کا چہرہ کچھ ایسا بن جاتا ہے جب آپ کا دوست اپنے فرینچ فرائز خریدنے کے بجائے آپ کے فرینچ فرائز کھانا شروع کر دے۔‘

Advertisement

عثمان مختار کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بیک وقت غصے اور حیرانی کی سی کیفیت میں  نظر آ رہے ہیں مگر مختار کی جانب سے اپنی تصویر پر دیا گیا کیپشن بہت دلچسپ ہے۔

انہوں نے اپنی پوسٹ میں اس دلچسپ کیپشن کے ساتھ ’بد تمیزی‘ ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا ہے ۔

مداحوں کی جانب سے اُن کی شیئر کی گئی تصاویر اور کیپشن کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

چند انسٹا صارفین کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دوستوں کے فرینچ فرائز کھانے والے ایسے ہی بد تمیز دوست ہیں جبکہ کچھ انسٹا صارفین کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ وہ بھی ایسے دوستوں سے تنگ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر