Advertisement
Advertisement
Advertisement

سام سنگ کے چیئرمین کا 78 برس کی عمر میں انتقال

Now Reading:

سام سنگ کے چیئرمین کا 78 برس کی عمر میں انتقال

سام سنگ الیکٹرونکس کے چیئرمین لی کن ہی کا 78 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 1942میں پیدا ہونے والے لی نے اپنے والد جو سام سنگ کمپنی کے بانی بھی تھے، کی وفات کے بعد 1987 میں اس کمپنی کی قيادت سنبھالی تھی۔

مزید پڑھیں

سام سنگ نے مصنوعی انسان تیار کر لیے

سام سنگ  نے مصنوعی انسان تیار کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق...

لی کی لیڈرشپ میں سام سنگ الیکٹرونکس اسمارٹ فونز اور میموری چپ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بن گئی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ فوربز میگزین کے مطابق لی کُن ہی 2009ء کے بعد سے کوریا کے امیر ترین شخص تھے اور ان کی دولت کا اندازاً 20 ارب ڈالرز سے زیادہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر