انور مقصود نے ٹوئٹر پرجعلی اور آفیشل اکاؤنٹ میں فرق کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا
پاکستان کے معروف ڈرامہ نویس، مزاح نگاراور میزبان انور مقصود نے ٹوئٹر...
تکینیکی خرابی ویب سائٹ ٹوئٹر کو دو گھنٹے بعد بحال کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تکینیکی خرابی آنے پر دنیا بھر میں ٹوئٹر کے صارفین متاثر ہوگئے تھے۔
اس حوالے سے ٹوئٹرکی ایپلی کیشن پروگرامنگ انٹر فیس سائٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے اور جلد چیزیں معمول پر آجائیں گی۔
اس سے قبل ٹوئٹر نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ان کےاندورنی نظام میں چند تکنیکی مسائل کی وجہ سےسروس متاثر ہوئی ہے اور ایسے کوئی شواہد نہیں ملے کہ اس تعطل کی وجہ کوئی ہیکنگ یا سیکیورٹی نظام میں دخل اندازی ہے۔
واضح رہے کہ امریکا، برطانیہ سمیت متعدد ملکوں کے صارفین تکینیکی خرابی سے متاثر ہوئے تھے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News