Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا ڈاکٹرعادل پر قاتلانہ حملہ، مولانا مفتی منیب الرحمن نے بھی ہڑتال کا اعلان کردیا

Now Reading:

مولانا ڈاکٹرعادل پر قاتلانہ حملہ، مولانا مفتی منیب الرحمن نے بھی ہڑتال کا اعلان کردیا
مفتی منیب الرحمن

اتحاد تنظیمات مدارس کے جنرل سیکرٹری اور صدر تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان مولانا مفتی منیب الرحمن نے بھی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اتحاد تنظیمات مدارس کے جنرل سیکرٹری اور صدر تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان مولانامفتی منیب الرحمن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مولانا ڈاکٹر عادل کی شہادت ملکی سلامتی اور قومی امن و امان پر حملہ ہے-

 مولانا مفتی منیب الرحمن نے یہ بھی کہا کہ علامہ ڈاکٹر عادل کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کے ذریعے ہی حالات کو سنبھالا دیا جا سکتا ہے-

صدر تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان مولانا مفتی منیب الرحمن نے مزید کہا کہ قومی وحدت اور یکجہتی وقت کا تقاضہ ہے جبکہ اس وقت دشمن کی سازشوں کو باہمی اتحاد سے ہی ناکام بنایا جا سکتا ہے۔

یاد رہے کہ مولانا عادل جامعہ فاروقیہ کے مہتمم اور مولانا سلیم اللہ خان صاحب مرحوم کے صاحبزادے ہیں اور جامعیہ فاروقیہ شاہ فیصل کالونی نمبر چار 4 میں واقع ہے۔

Advertisement

قبل ازیں کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں جامعہ فاروقیہ کے مہتمم کے شہید ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے، آئرلینڈ
شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات، پاک سعودیہ تاریخی دفاعی معاہدہ طے پا گیا
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پاکستان کے احتجاج اور یو اے ای سے میچ پر بھارتی میڈیا آئی سی سی پر برس پڑا
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر