Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ فیچر میں حیران کن اضافہ

Now Reading:

واٹس ایپ فیچر میں حیران کن اضافہ

واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کپمنی نے بتایا کہ ایک حیران کن فیچر پر کام کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک اور سہولت کا اعلان...

اس نئے فیچر کے تحت ڈیسک ٹاپ ورژن میں آڈیو اور ویڈیو کالز سپورٹ فراہم کی جائے گی۔

رواں سال ہی واٹس ایپ نے گروپ کال کی حد 4 سے بڑھا کر 16 کی تھی۔

Advertisement

تاہم اب واٹس ایپ صارفین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ بہت جلد کالنگ فیچر ڈیسک ٹاپ ورژن میں بھی دستیاب ہوگا۔

اس فیچر کی بدولت انہیں بار بار فون اٹھا کر اپنے کیمرے سے کیو آر کوڈ اسکین کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی

تاہم ویب ورژن میں سائن ان ہونے کے لیے فون ضرور استعمال کرنا ہوگا مگر کوڈ اسکیننگ کی بجائے فنگرپرنٹ سے کام چل جائے گا۔

دوسری جانب فیس بک کی زیرملکیت ایپ میں حالیہ برسوں میں آڈیو اور ویڈیو کالز کی سہولت بھی فراہم کی گئی جو روزانہ کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں۔

اسکرین شاٹس سے عندیہ ملتا ہے کہ صارف کسی کو بھی واٹس ایپ ویب ورژن پر جب کسی کو کال کی جائے گی تو ایک نئی ونڈو اوپن ہوجائے گی، جس میں کال کے لیے کنٹرولز موجود ہوں گے۔

یاد رہے کہ واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ ورژن پر ویڈیو کال کرسکتے ہیں مگر اس کے لیے فیس بک میسنجر رومز کے شارٹ کٹ کا استعمال کرنا ہوتا ہے مگر نیا فیچر واٹس ایپ ویب ورژن کو اس سہولت سے لیس کردے گی۔

Advertisement

یہ فیچر فی الحال تیاری کے مرحلے سے گزر رہا ہے تو ابھی کہنا مشکل ہے کہ کب تک ڈیسک ٹاپ ورژن میں کالز سپورٹ صارفین کو دستیاب ہوگی

واضح رہے کہ یہ فیچر کیو آر کوڈ انٹرفیس سے ملتا جلتا ہے جو اس وقت صارفین واٹس ایپ کے ویب ورژن میں لاگ ان کے لیے استعمال کرتے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر