Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسنیپ چیٹ صارفین کی تعداد میں اضافہ

Now Reading:

اسنیپ چیٹ صارفین کی تعداد میں اضافہ

اسنیپ چیٹ کے ڈیلی ایکٹیو یوزرز کی تعداد میں 18 فیصد اضافہ کب ہوا؟

تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ کے صارفین میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد دوبارہ بحال ہوگیا، اداکارہ زینب شبیر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی اداکارہ زینب شبیر نے بتایا...

اسنیپ چیٹ کے صارفین میں اضافے کی وجہ سے  کمپنی کی آمدنی میں 23 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اس حوالے سے کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسنیپ چیٹ کے ڈیلی ایکٹیو یوزرز کی تعداد میں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement

 جب کہ کمپنی کی آمدنی میں بنیادی طور پر ایپ پر اشتہارات سے 52 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

دوسری جانب تیسری سہ ماہی میں کمپنی کی ساکھ میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک پر نفرت انگیز بیانات کی بناء پر جولائی میں تقریباً سینکڑوں کمپنیوں نے اشتہارات سے بائیکاٹ کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر