Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسٹاگرام صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

Now Reading:

انسٹاگرام صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

ین انسٹاگرام صارف کے لیےاب ویڈیو اسٹریمنگ کا دورانیہ 60 منٹ سے بڑھا کر 4گھنٹے کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام نے اس فیچر کی آزمائش گزشتہ دنوں کی جس کا تجربہ کامیاب رہا تو اب اس فیچر کو تمام صارفین کے لیے متعارف کرادیا گیا۔

مزید پڑھیں

انسانی اسمگلنگ میں ملوث اسمگلر گرفتار

  انسانی اسمگلنگ میں ملوث اسمگلر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفسیلات کے...

 انسٹاگرام صارفین کے لیے اہم خبر

انسٹاگرام اب پوسٹ کے کیپشن میں لنک لگانے پر فیس عائد کر...

انسٹاگرام کی جانب سے کی جانے والی تبدیلی کے بعد صارفین کی ویڈیوز آرکائیو میں محفوظ ہوں گی اور تیس روز کے بعد خود بہ خود غائب ہوجائیں گی، اس دوران صارف کو ویڈیو ڈاؤن لوڈنگ کی سہولت بھی دستیاب ہوگی۔

واضح رہے کہ اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ صارفین پرائیوٹ آرکائیوز میں اپنی لائیو اسٹریمنگ ویڈیو بالکل اُسی طرح دیکھ سکیں گے جیسے وہ اسٹوریز اور پوسٹ دیکھتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر