Advertisement
Advertisement
Advertisement

مومل شیخ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

Now Reading:

مومل شیخ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومل شیخ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

اداکارہ مومل شیخ نے اپنی بیٹی کا نام علیہا نادر نواز رکھا گیا ہے۔

مومل شیخ نے نے فیملی میں اضافے کی یہ خبر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹی کا ہاتھ تھامے تصویر شیئر کرتے ہوئے دی۔

https://www.instagram.com/p/CEi-YhQDF9a/

اداکارہ نے لکھا کہ ’اللّٰہ کے فضل و کرم سے مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ ہماری نواز اور شیخ فیملی میں ایک ممبر کا اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement

مومل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں لکھا کہ میری بیٹی علیہا نادر نواز کا خیر مقدم کریں جس نے اس دنیا میں 20 اگست کو قدم رکھا۔

مومل شیخ نے مداحوں سے بیٹی سمیت پوری فیملی کو دعاؤں میں یاد رکھنے کی اپیل بھی کی۔

دوسری جناب اداکارہ نے بتایا کہ اُن کا بڑا بھائی ابراہیم نادر نواز بھی بہن کی آمد پر خوش اور پرجوش ہے۔

یاد رہے کہ مبارکباد کے پیغامات دینے والوں میں اداکارہ اُشنا شاہ، مریم نفیس، ثروت گیلانی، صنم جھنگ اور دیگر شامل ہیں۔

واضح رہے کہ مومل کو ساتھی اداکاراؤں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات بڑی تعداد میں موصول ہورہے ہیں۔

شیخ رشید کی بیٹی مومل شیخ اور بیٹا شہزاد شیخ گزشتہ کئی برسوں سے ڈرامہ اور فلم انڈسٹری میں کام کر رہے ہیں۔

Advertisement

مومل شیخ نے 2012 میں نادر نواز سے شادی کی، 34 سالہ مومل کا علیہا سے پہلے پانچ سال کا بیٹا ابراہیم بھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر