Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمن خان نے سوشل میڈیا ایوارڈ مداحوں اور دوستوں کے نام کر دیا

Now Reading:

ایمن خان نے سوشل میڈیا ایوارڈ مداحوں اور دوستوں کے نام کر دیا

پاکستان کی ہر دل عزیز اداکارہ ایمن خان نے سوشل میڈیا ایوارڈ مداحوں اور دوستوں کے نام کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں

اداکارہ منال خان کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی اداکارہ منال خان کی ویڈویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔...

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ایمن خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

ایمن تصویر میں سیاہ رنگ کے گاؤن میں ملبوس بے حد خوبصوت نظر آ رہی ہیں اور ہاتھوں میں سوشل میڈیا ایوارڈ تھاما ہوا ہے ۔

مزید پڑھیں

ایمن اور منیب کو بیٹی کی سالگرہ منانا بہت مہنگا پڑ گیا

پاکستان کی جوڑی ایمن اور منیب کو اپنی بیٹی امل کی پہلی...

Advertisement

تاہم اداکارہ نے حال ہی میں ملنے والے سوشل میڈیا ایوارڈ کو اپنے مداحوں اور دوستوں کے نام کر دیا ہے۔

اداکارہ ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ  نے لکھا کہ وہ خود کو ملنے والے سوشل میڈیا ایوارڈ کو اپنے مداحوں، دوستوں اور فیملی کے نام کرتی ہیں جن کے پیار اور تعاون سے انہیں اللّٰہ نے اتنی عزت اور مقبولیت سے نوازا ہے۔

یاد رہے کہ ایمن خان سوشل میڈیا پلیٹ فارم، انسٹا گرام پر پاکستان کی سب سے زیادہ فالوررز رکھنے والی اداکارہ ہیں۔

ایمن خان کی اس پوسٹ پر مداحوں پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاروں کی جانب سے کمنٹ کیے جا رہے ہیں جن میں اُن کا ایمن خان کو مبارکباد دیتے ہوئے اُن کے کام کی تعریف کی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر