Advertisement
Advertisement
Advertisement

سائرہ یوسف کی دلکش تصاویر وائرل

Now Reading:

سائرہ یوسف کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل سائرہ یوسف کی تصویر نے مداحوں کے دل میں گھر کر لیا۔

اداکارہ سائرہ یوسف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

مزید پڑھیں

سائرہ یوسف کی تصویریں وائرل ہو گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سائرہ یوسف کی تصویریں وائرل ہو گئیں...

 

سائرہ یوسف کے کیرئیر کی طرف نظر دوڑائی جائے تو اُنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور وی جے کی حیثیت سے کیا تھا اور اس کے بعد اُنہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں بھی اپنا نام بنایا۔

Advertisement

اداکاری کے علاوہ سائرہ یوسف ماڈلنگ بھی کرتی ہیں اور حال ہی میں اُنہوں نے ایک کپڑوں کے برینڈ کے لیے فوٹو شوٹ کروایا ہے جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویروں میں دیکھاجاسکتا ہے کہ اداکارہ روایتی لباس میں ملبوس ہیں جبکہ اُن کے ہاتھوں میں لگی مہندی اُن کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

Advertisement

سائرہ یوسف نے اپنے نئے فوٹو شوٹ میں خوبصورت میک اپ کے ساتھ دلکش جیولری کا بھی انتخاب کیا۔

اس سے قبل پلوشہ نے اپنی اور سائرہ کی ایک دلکش تصویر شیئر کی تھی جس میں دونوں  بہنیں کندھوں تک کھلے بالوں میں نہایت دلکش دکھائی دے رہی ہیں اور سائرہ کو شیشے میں سیلفی لیتے دیکھے جاسکتا ہے۔

تصویر کے کیپشن میں بتایا گیا کہ بغیر میک اپ کے میرے احساسات کچھ یوں ہوتے ہیں۔

Advertisement

اداکارہ سائرہ یوسف کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سائرہ نے بلکل کوئی میک اپ نہیں کیا ہوا ہے، اُس کے باوجود اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہیں ہیں۔

مداحوں کی جانب سے سائرہ یوسف کے بغیر میک اپ لُک کو پسند کیا گیا۔

دوسری جانب اداکارہ زیادہ سوشل میڈیا پر فعال نہیں رہتیں تاہم بغیر میک اپ کی تصویر بھی سائرہ کی بہن پلوشہ کی جانب سے شیئر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال مارچ میں شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے شادی کے 8 برس بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر