Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان نے ’فریدہ خانم‘ کی سُریلی آواز کی تعریف کر دی

Now Reading:

ماہرہ خان نے ’فریدہ خانم‘ کی سُریلی آواز کی تعریف کر دی

پاکستان کی اداکارہ ماہرہ خان نے کلاسیکل گلوکارہ اور ملکہ غزل ’فریدہ خانم‘ کی سُریلی آواز کی تعریف کر دی۔

اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ماہرہ خان نے فریدہ خانم کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی برائیڈل شوٹ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کی برائیڈل شوٹ تصاویر سوشل...

ماہرہ خان کی جانب سے پوس تکی جانے والی ویڈیو میں اپنی مشہور غزل ہم کو اپنی خبر نہیں یارو، تم زمانے کی بات کرتے ہو، دل جلانےکی بات کرتے ہو اپنے منفرد انداز میں گاتی دکھائی دے رہی ہیں۔

Advertisement

اداکارہ ماہرہ خان نے فریدہ خانم کی پوست کی جانے والی ویڈیو کی کیمشن میں لکھا کہ آج رات کا ساؤنڈ ٹریک، اُف فریدہ خانم اُف۔

یاد رہے ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ پوسٹ 9 گھنٹے قبل شیئر کی تھی جسے اب تک تقریباً 90 ہزار مداح لائیک کرچکے ہیں۔

علاوہ ازیں اُن کی اس پوسٹ پر صارفین کی جانب سےبھی فریدہ خانم کی دل میں اُتر جانے والی آواز کی تعریف کی جارہی ہے۔

ہدایت کار و اداکار ’علی کاظمی‘ نے بھی ماہرہ خان کی اس پوسٹ پر کمنٹ کیا ہے۔

اداکار ’علی کاظمی‘ نے اپنے کمنٹ میں دو مختلف ایموجیز بنائے ہیں اور ساتھ میں لکھا ہے کہ ’کیا بات ہے۔‘

Advertisement

دوسری جانب اداکارہ عائشہ عمر نے بھی ماہرہ خان کی اس پوسٹ پر اپنے ردعمل کا ا ظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’اُف‘ اور ساتھ میں مختلف ایموجیز بنائے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان کے انسٹاگرام پر 67 لاکھ فالوورز ہیں، وہ نا صرف پاکستان بلکہ بھارت سمیت دنیا بھر میں کافی مقبول ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر