
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کراچی واقعے پر تبادلہ خیال کیا جس پر بلاول بھٹو زرداری نے آرمی چیف کی جانب سے کراچی واقعے کا نوٹس لینے پر اظہار تشکر کیا۔
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی واقعے پر شفاف انکوائری پر آرمی چیف کے احکامات کو بھی سراہا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement