Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنت مرزا نے خود کو کیا قرار دے دیا؟ مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

Now Reading:

جنت مرزا نے خود کو کیا قرار دے دیا؟ مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

پاکستان کی ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں اداکارہ نے خود کو ’بد لحاظ‘ قرار دیا۔

جنت مرزا نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ سیاہ رنگ کا لباس پہنے دکھائی دے رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

جنت مرزا کا کونسا کیپشن میمز کی نظر ہو گیا؟

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا  نے ٹک ٹاک کی پابندی...

https://www.instagram.com/p/CGSX2gEAaQe/?utm

جنت مرزا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُن کے لمبے سنہری بال کھلے ہوئے ہیں اور وہ کھڑکی سے باہر جھانک رہی ہیں۔

Advertisement

۔ کیپشن میں جنت مرزا نے لکھا کہ :

’ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں،
کم ہی کسی کو راس آتے ہیں‘

جنت مرزا نے دوسری جانب تمام لوگوں سے کہا کہ ’مجھ سے سوال کریں۔‘

جنت مرزا کی اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے اُن سے مختلف سوالات کیے جارہے ہیں۔

ایک صارف نے اُن سے پوچھا کہ کیا آپ نے کبھی کسی سے پیار کیا ہے؟ صارف  کی جانب سے کیے جانے والے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ’نہیں۔ ‘

Advertisement

جبکہ مراد خان نامی ایک صارف نے جنت سے سوال کیا کہ آپ کی گھر میں زیادہ بانڈنگ کس سے ہے؟

جنت مرذا نے اس کا جواب دیتے ہوئے اپنے’والد‘ کا نام لکھا۔

ایک اور مسکان نامی صارف نے اُن سے سوال کیا کہ ’کیا آپ جاپان شفٹ ہورہی ہیں؟

جنت مرزا نے کہا کہ ’جی ، وہ جاپان شفٹ ہورہی ہیں۔ ‘

یاد رہے ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ پوسٹ 14 گھنٹے قبل شیئر کی تھی جسے اب تک 85 ہزار سے زائد مداح لائیک کرچکے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ روز جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ’ٹک ٹاک بند ہونے کا ایک فائدہ ضرور ہوا ہے کہ مجھے تمام آستین کے سانپوں کا پتا لگ گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر