Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمیر جسوال نے ثنا جاوید سے ملین ڈالر کا کیا سوال کیا؟

Now Reading:

عمیر جسوال نے ثنا جاوید سے ملین ڈالر کا کیا سوال کیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثنا جاوید اور گلوکار عمیر جسوال نکاح کے بعد سیر پر نکل گئے ہیں۔

دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں اور ان کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے پسند بھی کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

ملتان، ایئرپورٹ پر عالمی وبا میں مبتلا مریض جہاز سے آف لوڈ

ملتان سے جدہ جانے والی فلائٹ میں موجود عالمی وبا کورونا وائرس...

ثناء کے ساتھ کبھی بھی کوئی لمحہ مدھم نہیں ہوتا، عمیر جسوال

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک...

 

Advertisement

گزشتہ دنوں عمیر جسوال نے انسٹا اسٹوری پر تصویر شیئر کی ہے۔

شیئر کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار اور ثنا جاوید گاڑ ی میں بیٹھے کہیں جارہے ہیں۔

انسٹا اسٹوری میں انہوں نے سیلفی شیئر کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ ’ملین ڈالر کا سوال ہے کہ بیگم آج کیا کھانا ہے؟‘

گلوکار نے اپنی اگلی انسٹا اسٹوری میں ایک اور سیلفی کے ساتھ اہلیہ کا جواب بتاتے ہوئے لکھا کہ ’ثنا کا کہنا ہے کہ عمیر کھانے کا کچھ معلوم نہیں بس تم سیلفی سے اپنا پیٹ بھر لو۔‘

Advertisement

اس سے قبل عمیر جسوال نے انسٹاگرام پر نکاح کی نئی تصویریں پوسٹ کی تھیں جن میں ثنا جاوید اپنے شوہر کا ہاتھ تھامے بھرپور انداز میں مُسکرا رہی تھیں۔

عمیر جسوال نے تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’ثناء کے ساتھ کبھی بھی کوئی لمحہ مدھم نہیں ہوتا اور نہ ہی میں ان کے ساتھ خود کو سُست محسوس کرتا ہوں۔‘

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ثنا جاوید اور گلوکار عمیر جسوال نے اپنی شادی کی تصویر شیئر کرکے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر