عائشہ عمر کی تصاویر مداحوں کے دل کو بھا گئی
پاکستان کی نامور اداکارہ، ماڈل اور میزبان عائشہ عمر نے اپنے نئے...
پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ عائشہ عمر نے اپنی نئی تصاویر شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور مداحوں کے دل کو بھی بھا گئی۔
عائشہ عمر نے خوبصورت تصویر کے ساتھ ایک معنی خیز پیغام بھی لکھا ہے۔
عائشہ عمر نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ساتھ میں کیپشن میں لکھا ہے کہ ’صبر رکھیں، سب ا یک ساتھ مل جائے گا۔‘
اداکارہ اس جملے کے ساتھ ’بیلیٹ شوز ‘ کا ایموجی بھی بنایا ہے۔
واضح رہے کہ عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں جن میں عائشہ عمر کے مداح اُن کی ڈھیروں تعریفیں کر رہے ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News