Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا میگھن نے اپنی شادی کا جوڑا اپنی رقم سے تیار کروایا تھا؟

Now Reading:

کیا میگھن نے اپنی شادی کا جوڑا اپنی رقم سے تیار کروایا تھا؟

کیا میگھن نے ہیری سے 2018ء میں اپنی شادی کا جوڑا اپنے پاس موجود رقم سے تیار کروایا تھا؟

تفصیلات کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کے رکن پرنس ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کے بارے میں جہاں بہت سی باتیں شاہی خاندان سے الگ ہونے کے بعد سامنے آرہی ہیں ان میں ایک اور نئی چیز یہ سامنے آئی ہے کہ شادی کا جوڑا میگھن نے اپنے پاس موجود رقم سے تیار کروایا تھا۔

مزید پڑھیں

میگھن مارکل کی جانب سے بڑی خبر

میگھن نے اپنی قریبی دوست امل کلونی سے درخواست کی ہے کہ...

یاد رہے کہ ہیلو میگزین کے مطابق امریکی ڈرامہ سیریز سوٹس کی اداکارہ اور پرنس ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے پیرسین فیشن ہاؤس گیوانچی سے لگ بھگ 3,900 گھنٹوں میں یہ عروسی جوڑا تیار کروایا تھا اور برطانوی پاؤنڈ میں اسکی قیمت 110,000£ تھی۔

تاہم سولہ فٹ لمبے اس جوڑے پر برطانوی دولت مشترکہ کے تمام 53 ملکوں کے پھولوں کی کڑھائی کی گئی تھی۔

Advertisement

اس سے قبل میگھن کو اپنی آنجہانی ساس لیڈی ڈیانا کا شادی کا جوڑا پہننے سے منع کردیا گیا تھا۔

 جبکہ انھیں شادی کے دن لیڈی ڈیانا کا شاندار اسپنسر کراؤن پہننے سے بھی ملکہ برطانیہ نے روک دیا تھا۔

شاہی پرستار یہ توقع کررہے تھے کہ وہ یہ کراؤن پہنیں گی لیکن ایسا نہ ہوسکا۔

واضح رہے کہ یہ جوڑا تیار کرانے پر انکے ایک لاکھ 42 ہزار 119 ڈالر خرچ ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر