Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنت مرزا نے دل فروخت کرنے کی قیمت بتادی

Now Reading:

جنت مرزا نے دل فروخت کرنے کی قیمت بتادی

 پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا  نے دل فروخت کرنے کی قیمت بتا دی۔

معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

جنت مرزا کو بچپن میں کس چیز سے ڈر لگتا تھا؟

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا نے بتا دیا...

جنت مرزا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بیڈمنٹن کھیلتی نظر آرہی ہیں جبکہ ایک تصویر میں اپنی جیت کا جشن بھی مناتی دکھائی دی ہیں۔

جنت مرزا نے انسٹاگرام پر تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ دل برائے فروخت ہے جس کی قیمت صرف ایک مسکراہٹ ہے۔

Advertisement

علاوہ اازیں جنت مرزا نے مداحوں کی رائے دریافت کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’بیڈمنٹن یا ٹینس؟

‘ حرا شیخ نامی صارف نے بیڈمنٹن کا انتخاب کرتے ہوئے ٹک ٹاک اسٹار سے سوال کیا کہ آپ کا کیا کھیلتی ہو؟ حرا شیخ کے سوال کے جواب میں جنت مرزا نے جواب دیا’بیڈ منٹن۔‘

جبکہ ایک اور صارف نے جنت مرزا کے سوال کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’کرکٹ سب سے اچھی ہے۔‘

جس پر جنت مرزا کا کہنا تھا کہ ’تیراکی کرکٹ سے بھی اچھی ہے۔‘

دوسری جانب انسٹاگرام رونق خان نامی صارف نے ٹک ٹاک اسٹار سے پوچھا کہ آپ کو کرکٹ اور تیراکی میں سے کیا پسند ہے؟

Advertisement

رونق خان نامی کے دلچسپ سوال کے جواب میں جنت مرزا نے کہا کہ ’تیراکی۔‘

یاد رہے کہ جنت مرزا کی اس پوسٹ پر اب تک ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد لائکس آچکے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل جنت مرزا نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا تھا کہ اُنہیں بچپن میں اکیلے رہنے سے ڈر لگتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر