
تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ کی تصویر وائرل ہو گئی۔
اداکارہ اسرا بیلگیچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
اسرا بیلگیچ نے انسٹاگرام پر اپنی سفید لباس میں تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام میں مداحوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔
اداکاری اور خوبصورتی کے لحاظ سے دنیا بھر میں مشہور اسرا بیلگیچ کی انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویرکو لاکھوں لوگوں نے پسند کیا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ اسرا بیلگیچ نے اپنے ڈرامے ’رامو‘ کا نیا ٹریلر سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News