
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تصویر نے سوشل میڈی اپر دھوم مچا دی۔
اداکارہیمنیٰ زیدی نے اپنی نئی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جس کے سب دیوانے ہو گئے۔
یمنا زیدی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے بلیک ٹاپ اور گرے جینز زیب تن کیا ہوا ہے۔
اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہت خوبصورت میک اپ بھی کیا ہوا ہے اور ساتھ ہی خوبصورت سے ہار نے اداکارہ کی خوبصورتی پر چار چند بھی لگا دیے ہیں۔
واضح رہے اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہت ہی کم وقت میں جاندار اداکاری کی وجہ سے شوبز انڈسٹری میں تو جگہ بنائی ہی ہے لیکن ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی ماسومیات اور ہر کرداد کو بہترین انداز میں ادا کرنے کی وجہ سے مداحوں کے دلوں میں بھی گر کر لیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News